×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔قصور

مهر 15, 1392 302

ایک نئے گلوکار نے اپنے پڑوسی سےشکایت کرتے ہوئے کہا . " جناب ! جب بھی میں گانا شروع کرتا ہوں ، آپ کا کتا بھونکنے لگتا ہے . " پڑوسی نے جواب

دیا . " اِس میں کتے کا کیا کے قصور ہے ، پہل تو آپ ہی کرتے ہیں . "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:27
Login to post comments