×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔بے بسی

مهر 16, 1392 377

ایک پروفیسر صاحب ایک دروازے کے پاسکافی دیر سے کھڑے تھے . کبھی وہ دروازہ کھولنے کی کوشش کرتے مگر پِھر رک جاتے . ایک شناسا نے وجہ

پوچھی تو وہ بولے . " میں دراصل یہ بھول رہا ہوں کے میں باہر آیا ہوں یا مجھے اندر جانا ہے . "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:15
Login to post comments