Print this page

آج کا لطیفہ

خرداد 17, 1393 270
Rate this item
(0 votes)

بیوی - : طبیعت خراب سی لگ رہی ہے …شوہر - : اوہ نو ... میں سوچ رہا تھا کے ہم آج رات کا ڈنر کہیں باہر کرتے ...بیوی - : ارے میں تو مذاق

کر رہی تھی .. ! !
شوہر - : میں بھی مذاق کر رہا تھا..شاباش ... چل اٹھ روٹی بنا ..

Login to post comments