Print this page

آج کا لطیفہ

خرداد 30, 1393 255
Rate this item
(0 votes)

ایک لڑکی نے پپو کو آواز لگائی ۔او بھائی جان ، براہ مہربانی سنئے تو ذرا ۔پپو بولا : اوے ! پہلے فیصلہ کر بھائی یا جان ،کنفیوز کیوں کر رہی ہے ۔

Login to post comments