Print this page

آج کا لطیفہ

تیر 06, 1393 286
Rate this item
(0 votes)

نئی ملازمہ نے خاتون خانہ کو بتایا۔’’بیگم صاحبہ! جس وقت آپ محفل  میلاد میں شرکت کے لئے گئی تھیں۔زمین پر کھیلتے کھیلتے ننھے

میاں نے ایک کا کروچ زمین سے اٹھایا۔ منہ میں رکھا اور اسے نگل گئے ۔لیکن گھبرئیے نہیں ۔بیگم صاحبہ ! میں نے انہیں فورََا ہی کاکروچ مارنے کا پاؤڈر چٹادیا تھا۔ اب اس وقت سے ننھے میاں آرام سے گہری نیند سو رہے ہیں۔‘‘

Login to post comments