×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

تیر 09, 1393 273

ایک بار سنتا چنئی گیا اور وہاں اپنے تامل دوست کے گھر جا کر ٹھہرا ۔اگلے دن وہ مارکیٹ میں خریداری کے لئے اکیلے ہی چل

پڑا اس کے دوست نے کہا کہ ، " جب تم خریداری کرو گے تو جو بھی سامان کھریدوگے اس کی قیمت جتنی دکاندار کہے گا تم اسے کہنا کہ اس کا نصف دوں گا ۔ "
سنتا مارکیٹ میں پہنچ گیا اس نے ایک سٹیریو کہ قیمت پوچھی تو دکانوالے نے کہا ، " 2000 روپے ۔ "
سنتا نے کہا ، " میں 1000 روپے دوں گا ۔ "
دکان والے نے کہا ، " صاحب 1800 روپے میں دے سکتا ہوں " ۔
اس پر سنتا نے کہا ، " 900 روپے ۔ "
دوکاندار نے کہا ، " صاحب بس اب لاسٹ ریٹ 1500 روپے لگے گا ۔ "
سنتا نے کہا ، " 750 روپے ۔ "
اس پر دوکاندار نے چڑ کر کہا ، " میں آپ کو یہ سٹیریو مفت میں ہی دے دیتا ہوں ۔ "
سنتا نے کہا ، " میں اسے تبھی مفت میں لوں گا اگر تم اس کے ساتھ اور ایک سٹیریو دو گے ۔ "

Last modified on دوشنبه, 09 تیر 1393 12:43
Login to post comments