×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

تیر 14, 1393 276

ایک ٹھیکہ دار صاحب کسی محکمہ میں اپنا کام نکلوانے کے لئے ایک افسر کو کار کی پیش کش کررہے تھے۔ افسر نے متانت سے کہا’’جناب ،

یہ رشوت ہوگی اور میرا ضمیر اس بات کی اجازت نہیں دے سکتا۔
’’لیکن سنیئے تو !ٹھیکیدار صاحب نے لجاجت سے کہا’’میں یہ کار آپکو مفت نہیں دے رہا، آپ مجھے اس کار کے عوض دس روپئے دے دیں۔اب تویہ رشوت نہیں ہوگی۔یہ تو خریدوفروخت کا معاملہ ہے۔
افسر نے چند لمحے غور کیا اور پھر یوں گویا ہوا۔
ایسی صورت میں تو میں دو کاریں خریدوں گا!!!

Login to post comments