×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

تیر 28, 1393 290

بیٹا : ڈیڈی، مزید کابل کون ہے میں یا آپ؟باپ :میں، کیونکہ میں تمہارا باپ ہوں، عمر میں بھی تم سے بڑا ہوں اور میرا تجربہ

بھی تم سے زیادہ ہے۔
بیٹا : پھر تو آپ جانتے ہوں گے کہ امریکہ کی تلاش کس نے کی تھی؟
باپ : کولمبس نے کی تھی
بیٹا: کولمبس کے باپ نے کیوں نہیں کی، اس کا تجربہ تو کولمبس سے کہی زیادہ ہوگا؟

Login to post comments