×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

مرداد 10, 1393 240

دس سال کا بچہ بہت غور سے ایک کتاب پڑھ رہا تھا، جس کا عنوان تھا، 'بچوں کی پرورش کیسے کریں؟ماں : تم اس کتاب کو کیوں پڑھ رہے ہو؟

بچہ: میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ میری پرورش ٹھیک سے ہو رہی ہے یا نہیں۔

Login to post comments