×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

مرداد 22, 1393 238

’’ڈاکٹر صاحب!آپ نے مجھے ڈائٹنگ کا جو پروگرام دیا ہے وہ کافی سخت ہے۔خوراک کی کمی کی وجہ سے میں غصیلی اور چڑچڑی ہوتی

جارہی ہوں۔کل میرا اپنے میاں سے جھگڑا ہوگیا۔اور میں نے انکا کان کاٹ کھایا۔‘‘
  ’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔محترمہ ‘‘  ڈاکٹر نے اطمینان سے کہا ۔  ’’ایک کان میں سو پرزے ہوتے ہیں‘‘۔

Login to post comments