Print this page

آج کا لطیفہ

شهریور 12, 1393 248
Rate this item
(0 votes)

رمضان المبارک میں مدرسہ بند ہونے کے بعد پرویز گھر آیا ۔گھر آتے ہی اسنے بدمعاشی کرنی شروع کردی ۔اس پر اس کی ماں نے

جھنجھلاتی ہوئی بولی ۔۔۔
’’یا اللہ رمضان المبارک میں تو شیطان کو  قید کر لیتا ہے ۔مگر یہ مولوی لوگ بھی عجیب ہیں ۔رمضان شریف میں شیطان کو آزاد کر دیتے ہیں ۔‘‘

Login to post comments