Print this page

آج کا لطیفہ

شهریور 14, 1393 249
Rate this item
(0 votes)

کلاس میں لڑکوں کی شرارت سے تنگ آکر استاد نے انہیں سیدھا لیٹ کر سائیکل کی طرح ٹانگیں چلانے کے لئے کہا ۔ ایک لڑکا تھوڑی دیر

چلانے کے بعد رک گیا ۔ استاد نے ڈانٹا تو اسنے کہا ’’سر میری چین اتر گئی ۔

Login to post comments