×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

شهریور 22, 1393 254

ٹیچر (پپو سے): تم نے ہوم ورک کیوں نہیں کیا؟  پپو: میم، بجلی نہیں تھی. ٹیچر: تو موم بتی جلا لیتے ...  پپو: اس کے لئے ماچس نہیں تھی.

ٹیچر: گھر میں ایک بھی ماچس نہیں تھی؟
پپو: ایک تھی، مگر مندر میں رکھی تھی.

ٹیچر: تو مندر سے لے لیتے!
پپو: نہیں لے سکتا تھا، کیونکہ میں نہایا نہیں تھا.

ٹیچر: اب تم نہاے کیوں نہیں تھے؟
پپو: کیونکہ گھر میں پانی نہیں تھا.

ٹیچر: تو موٹر چلا لیتے!
پپو: موٹر کیسے چلتا میم؟ ابھی تو بتایا گھر میں بجلی نہیں تھی!

Login to post comments