×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

شهریور 29, 1393 278

ایک پروفیسر ریسٹرنٹ میں کھانا کھانے گئے اور صرف روٹی آرڈر کی.ویٹر نے روٹی لا کر پروسی، تو پروفیسر خالی پلیٹ میں روٹی ڈبوکر

کھانے لگے.ویٹر نے حیران ہو کر پوچھا: سر، یہ آپ کیا کر رہے ہو؟ آپ کی پلیٹ تو خالی ہے!
.
.
.
.
.
.
پروفیسر:  میں میتھس کا پروفیسر ہوں اور میں نے دال سپوز کی ہوئی ہے.

Login to post comments