Print this page

آج کا لطیفہ

مهر 07, 1393 262
Rate this item
(0 votes)

پپو: پاپا میں شادی نہیں کروں گا. مجھے تمام عورتوں سے ڈر لگتا ہے. پاپا: کر لے بیٹا، شادی کے بعد بس ایک سے ڈر

لگے گا، باقی سب اچھی لگنے لگیں گی.

Login to post comments