×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

مهر 12, 1393 237

مریض: ڈاکٹر، میں کھانا نہ کھاوں تو مجھے بھوک لگ جاتی ہے، مزید کام کرتا ہوں تو تھک جاتا ہوں، دیر تک جگا رہوں تو نیند آ جاتی ہے،

میں کیا کروں؟
ڈاکٹر: رات بھر دھوپ میں بیٹھے رہو، صحیح ہو جاؤ گے.

Login to post comments