×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

مهر 28, 1393 248

پاپا (بنٹی سے): تمہارے میتھس میں اتنے کم مارکس کیوں آئے؟ بنٹی: بیمار ہونے کی وجہ سے. پاپا: کیا! پر تم تو اس دن اسکول گئے تھے۔کہی

ں تم نے اسکول بنک تو نہیں کیا تھا؟
.
.
.
.
بنٹی: ارے نہیں نہیں پاپا! میرے نہیں، ایگزام میں میرے آگے بیٹھنے والی لڑکی کے بیمار ہونے کی وجہ سے.

Login to post comments