Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 11, 1393 215
Rate this item
(0 votes)

مقدمے کی سماعت آخری مراحل میں تھی ۔ملزم نے مطالبہ کر دیا کہ وہ اپنے وکیل صفائی کی کارگردگی سے مطمئن نہیں ہے اس لئے

اسے وکیل تبدیل کرنے کا موقع دیا جائے ۔جج صاحب ناگواری سے بولے۔،،پولیس نے تمہیںجیولرز کی دکان میںڈاکا ڈالتے ہوئے رنگے ہاتھوںپکڑاہے ۔دکاندار نے بھی تہیںپہچان لیا ہے زیورات تمہارے قبضے سے بر آمد ہوئے ہیںاسکے علاوہ تم آٹھ مرتبہ کے سزا یافتہ ہو ۔تمہارے خیال میںاب کوئی دوسرا وکیل تمہارے دفاع میں کیا کہہ سکتاہے ؟،،،،یہی تو میں جاننا چاہتا ہوں،،ملزم نے جواب دیا

Login to post comments