×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 27, 1393 238

ایک نو عمر طلبہ اپنے باپ کو ’’پاپا ‘‘کہتی تھی ۔وہ تعلیم حاصل کرنیکے لئے انگلستان گئی ۔ تعلیم حاصل کر کے واپس آئی تو اس کا باپ بیٹی

کو لینے ائیر پورٹ گیا۔جہاز سے اترنے کے بعد لڑکی کی نظر جیسے ہی باپ پر پڑی ہیلوڈیڈی‘‘ کہتی ہوئی ٹپکی اور باپ نے کہا ’’پہلے تم  مجھے پاپا کہتی تھی اب ڈیڈی کہہ رہی ہو ‘‘۔بیٹی نے جواب دیا۔’’میں آپ کو پاپا کہتی ہوں تو میرے ہونٹوں کی لپ اسٹک اتر جاتی ہے‘‘۔

Login to post comments