×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 27, 1393 192

ایک خاتون اپنے بچے کو ماہر نفسیات کے پاس لے گئیں ۔ بچے سے بہت سے سوالات کرنے کے بعد ماہر نفسیات نے کہا ۔’’ بچے کی تحلیل

نفسی کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ لاشعوری طور پر یہ عدم تحفظ کے احساس کا شکار ہے‘‘ ۔خاتون پریشان ہوکر بولیں۔ ’’ لیکن میں تو اسے اس لئے آپ کے باس لائی تھی کہ اس کی وجہ سے پورا محلہ عدم تحفظ کا شکار ہے۔‘‘

Login to post comments