×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 27, 1393 209

ڈیڈی ! ’’ میں آپ سے یہ بات کہہ تو رہا ہوں لیکن ممی کو مت بتائیے گا ۔ میرا خیال ہے کہ انہیں بچے پالنے نہیں آتے‘‘ ۔تمہیں یہ خیال کیوں آیا بیٹا ؟’’

آپ خود ہی دیکھیں ناں ۔ وہ اس وقت مجھے سونے کے لئے بھیج دیتی ہیں جب میں جاگ رہا ہوتا ہوں ۔اور اس وقت مجھے جگا دیتی ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہوں ‘‘ ۔

Login to post comments