Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 249
Rate this item
(0 votes)

بے وقوف شہری: یہ سامنے جو گائے نظر آ رہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں ۔دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں،

بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے ۔

Login to post comments