Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 267
Rate this item
(0 votes)

جنت میں نسوار:نسوار خور : مولوی صاحب! کیا جنت میں نسوار ملے گی۔مولوی صاحب: ہاں ضرور.  لیکن اس کو تھوکنے کے لیے جہنم میں جانا پڑے گا۔

Login to post comments