Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 253
Rate this item
(0 votes)

آخری خواہش:امریکا میں ایک قاتل کو بجلی کی کرسی کے ذریعے سزائے موت دی جانے والی تھی۔ جب اسے کرسی پر بٹھایا جا چکا تو جلاد نے

پوچھا۔”تمہاری کوئی آخری خواہش ہے تو بتا دو۔“اس پر مجرم نے کہا۔
”بس آپ میرا ہاتھ پکڑ لیں، تاکہ مجھے حوصلہ رہے۔“

Login to post comments