Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 270
Rate this item
(0 votes)

مسافر :(کسان سے )اگر آپ مجھے اپنے کھیت میں سے گزرنے کی اجازت دے دیں تو میں سو ا چھ بجے والی ٹرین پر سوا ر ہو سکوں گا ۔کسان:

بڑے شوق سے! لیکن اگر ہمارے کتے نے آپ کو دیکھ لیا تو وہ پونے چھ بجے والی گاڑی پر سوار کر ا دے گا ۔

Login to post comments