×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 246

بیرا ادھر آؤ، گاہک چلایا،بیرا سہما سا گاہک کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا،دیکھو !چائے کے پیالے میں مکھی پڑی ہوئی ہے،بیرے نے انگلی سے

مکھی پیالے سے نکالی اور بہت ہی غور سے اس کا جائزہ لینے لگا پھر بڑی سنجیدگی سے اس نے جواباًعرض کیا حضور یہ ہمارے ہوٹل کی نہیں ہے ۔

Login to post comments