Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 300
Rate this item
(0 votes)

دادا جان :اپنے پوتے کو صبح صبح اٹھنے کے فائدے بیان کر رہے تھے اور بتا رہے تھے کہ دیکھو جو چڑیاں صبح صبح اٹھتی ہیں انہیں باغ میں بہت

سے کیڑے مکوڑے کھانے کو مل جاتے ہیں ۔لیکن دادا جان یہ بھی تو سوچئے کہ کیڑے مکوڑوں کو صبح صبح اٹھنے کا اجر کیا ملتا ہے ۔

Login to post comments