Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 290
Rate this item
(0 votes)

ایک ڈاکٹر کی لکھائی بہت خراب تھی اس نے اپنے ایک مریض دوست کو دوپہر کے کھانے کی دعوت دی اور لکھا کہ کھانے کے علاوہ تاش

اور سنگیت کا انتظام بھی ہو گا ۔مگر وہ دوست کھانے پر نہ پہنچا تیسرے دن ملاقات ہوئی تو ڈاکٹر نے پوچھا
میرا رقعہ مل گیا تھا ؟
جی ہاں بہت شکریہ دوست بولا میں اسے کیمسٹ کے پاس لے گیا اور نسخہ بنوا لیا اب قدرے افاقہ ہے '۔

Login to post comments