×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 12, 1393 465

ایک خاتون کو اپنے شوہر پر بلاوجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی وہ دفتر سے یا پھر کسی جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹکو بڑی

عرق ریزی سے چیک کرتی اگر ایک بال بھی نظر آجاتا تو بے چارے شوہر کی شامت ہی آجاتی تھی ۔ایک دن شوہر دفتر سے گھر آیا اس نے اس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ بھی نظر نہ آیا۔
اچھا۔۔۔۔اس نے منہ بسورتے ہوئے کہا’’اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنی شروع کردی ہے۔‘‘

Login to post comments