تازہ ترین
عرقِ گلاب میں چو بیس گھنٹے کے لئے بھگودیں ۔پھر اُ سے آگ پر رکھ کر پکایئں۔ جب عرق پک کر ایک سیر کے برابر رہ جائے تو اُتار لیں اور چھان کر بُرادہ نکالدیں اب اس عرق میں چینی ڈال کر پھر سے پکایئں۔ جب پک کر ایک سیر کے برابر ہوجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر اس میں روح کیوڑہ ڈالکر بوتلوںمیں بھرلیں اس چینی میں دو بوتل صندل کا شربت تیار ہونا چا ہیئے۔