تازہ ترین
تازہ آٹھ اونس۔دُودھ کو خشک کر کے ایک سیر کرلیں اور اُس میں آئس کریم پاؤڈر اور چینی ملا کر تیار کریں ۔ جب کسٹرڈ کی طرح تیار ہوجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔اسکے بعد بادام یا پستہ کو گرم پانی میں بھگو دیں اور چھیل کر باریک پیس لیں۔اب تیار شدہ آئس کریم کسٹرڈ میں پہلے کریم ڈالیں اور انڈا پھینٹنے والی مشین سے خوب پھینٹیں۔ اب اُس میں پسا ہوا بادام یا پستہ ڈالدیں اور ایسنس بھی ڈال دیں اور آئس کریم کی مشین میں ڈال ر جمالیں۔