تازہ ترین
اب ایک آئس کریم کپ لیں بڑے سائز کا یا لمبا گلاس لے لیں اُس میں چند انگور دھوکر ڈالیں اُوپر سے چار اونس آئس کریم ڈالدیں اُوپر سے کیلے کے باریک ٹکڑے کاٹ کر ڈالدیں اُوپر سے چار اونس آئس کریم ڈالدیں اب اُس پر تازہ کریم کر خوب پھینٹ کر دو اونس ڈال دیں اور درمیان میں ایک چیری سُرخ (فروٹ ٹن )۔