×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ورزش کو معمول بناکر بہت سی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے

خرداد 12, 1393 572

ورزش کی اہمیت اور فوائد سے انکار ممکن نہیں اور اب تو ماہرین نے ورزش کو دواؤں کا متبادل قرار دے دیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خطرناک بیماریوں میں ورزش بھی ادویات جتنی ہی موثر اور کارگر ثابت ہوتی ہے۔جسمانی سرگرمیاں نہ صرف فالج جیسے خطرناک مرض سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے بلکہ ذیا بیطس اور امراض قلب کے خلاف بھی ایک ڈھال کا کام کرتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو معمول بنا کر بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے لیکن آج کے تیز رفتار دور میں ورزش کا رجحان کافی کم ہو گیا ہے اور ادویات کو ہی واحد حل سمجھا جاتا ہے۔

Last modified on دوشنبه, 12 خرداد 1393 11:05
Login to post comments