×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

الکحل کے داغ

مهر 16, 1392 1108

جہاں الکحل کا داغ پڑا ہو وہاں کسی اچھے پاؤڈر یا صابن کے پانی سے گھس کر صاف کریں۔اگر داغ صاف نہ ہو تو سرکہ یا امونیا میں ملا کر صاف کریں۔

آخر میں ٹھنڈے پانی سے داغ کی جگہ دھو کر خشک کرلیں۔

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 13:13
Login to post comments