×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

گھریلو اشیاء کو حرکت دینا

مهر 16, 1392 834

اگر آپ اپنی بھاری بھرکم الماری، ریفریجریٹر یا کسی وزنی صندوق کو کھسکانا چاہتے ہیں یا اس کی جگہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اس شے کے

سامنے تھوڑا سا پوڈر فرش پر چھڑک دیں۔ اس طرح آپ کو اس شے کو باآسانی حرکت دینے میں مدد مل جائے گی اور فرش پر رگڑ کے نشانات بھی نہیں بنیں گے۔

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 12:44
Login to post comments