×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

14 اکتوبرکے اہم واقعات

October 13, 2014 169

1066 کوولیم کی قیادت میں  نارمینس نے ہسٹنگس کی لڑائی میں برطانوی فوج کو شکست دی۔
 1806میں  نیپولین بوناپارٹ نے  پرشیا کو

شکست دی۔
 1813 کوبویریا نے فرانس کے خلاف  اعلان جنگ کیا۔
 1867 میں جاپان میں توکوگوا شوگن خاندان کے 15 ویں اور آخری حکمراں نے اپنے عہدے سے استعفی دیا۔
  1882کوآئرش رہنما ایمن ڈی ولرا کی پیدائش  ہوئی تھی۔
 1890 میںامریکی سیاست داں ڈی ڈی آئزن ہار کا جنم  ہوا تھا۔
 1912 میںامریکی صدر تھیوڈور روزویلٹ پر گولی چلائی گئی لیکن کاغذوں کے بنڈل کی وجہ سے وہ بچ گئے۔
 1913 میںبرطانیہ میں ویلس کے گلیمورگن میں واقع یونیورسل کوئلہ کان میں ہوئے دھماکے میں  439 افراد مارے گئے۔
 1920 میںسوویت یونین نے پیتسامو کا کچھ حصہ فنلینڈ کے حوالے کیا۔
 1930 کو فن لینڈ میں فاسسٹوں نے تختہ پلٹنے کی کوشش کی۔
 1933ء میں نازی جرمنی نے لیگ آف نیشنز چھوڑنے کا اعلان کیا۔
 1936 میں بیلجیئم نے   فرانس کے ساتھ فوجی اتحاد توڑ دیا۔
 1939 میں دوسری جنگ عظیم میں   برطانوی جنگی جہاز رائل اوک 800 افراد سمیت ڈوب گیا۔
  1944 کودوسری جنگ عظیم میں برطانوی اور یونانی فوج نے ایتھنز کو جرمنی کے قبضے سے آزاد کرایا۔
 1946 میں ہالینڈ اور انڈونیشیا نے جنگ بندی سمجھوتہ پر  دستخط کئے۔
  1944 میںجرمنی میں ڈکٹیٹر ہٹلر کا تختہ پلٹنے کی کوشش میں شامل فیلڈ مارشل ارون رومیل نے خودکشی کی۔
  1947 میںامریکی فضائیہ کے کیپٹن چارلس ایگرآواز سے تیز رفتار سے سفر کرنے والے پہلے انسان  بنے۔
1949   چینی فوج نے کینٹون پر قبضہ کیا۔
 1955ء میںمغربی پاکستان میں صوبہ سرحد   وجود میں آیا۔
 1958 میں امریکہ نے نویدا میں   ایٹمی تجربہ کیا۔
  1964  میںانسانی حقوق کے حامی امریکی لیڈر مارٹن لوتھر کنگ کو نوبل امن انعام دیا گیا۔
 1966 میں امریکہ کے175 طیاروں نے شمالی ویتنام پر ایک ساتھ بم گرائے۔
  1967 میںہانگ کانگ میں کمیونسٹ دہشت گردوں نے   بم دھماکہ سے 21 افراد کی جان  لے لی۔
 1968  میں اپولو 7 سے  ٹیلی ویژن کے لئے نشریات شروع کی گئیں۔
 1970 میںفلپائن میں  طوفان سے تقریباََ 800 افراد ہلاک ہوگئے۔
1986   مصر کے ناول نگار نجیب محفوظ کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا اور وہ یہ انعام حاصل کرنے والے پہلے عرب ادیب بنے۔
2003   ماریٹانیہ کے پہلے صدر مختار ولد دداہ کا انتقال ہوا۔ انہوں  نے فرانس سے آزادی کے بعد اپنے ملک کی باگ ڈور  سنبھالی تھی۔
قومی
1240   ملک کی پہلی خاتون حکمراں رضیہ سلطان کا انتقال۔
1643   مغل شہنشاہ بہادر شاہ اول کی پیدائش۔
1931   کلاسیکی موسیقار نکھل بنرجی کی پیدائش۔
1956   آئین کے خالق ڈاکٹر بھیم راوو امبیڈکر نے بودھ مذہب قبول کیا۔

Login to post comments