Print this page

حج کی منتخب حدیثیں

بهمن 17, 1392 676
Rate this item
(0 votes)

حج کا واجب هونا

قَالَ عَلِی (ع):

”فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔

حضرت علی (ع) نے فرمایا:

”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“۔

قال علی (ع):

”فَرَضَ حَجَّہُ وَاٴَوْجَبَ حَقَّہُ وَکَتَبَ عَلَیْکُمْ وِفَادَتَہُ فَقَالَ سُبْحَانَہُ <وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطاٰعَ إِلَیْہِ سَبِیلاً وَمَنْ کَفَرَ فَإِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰالَمِینَ

حضرت علی (ع) نے فرمایا:

”خدا وند عالم نے کعبہ کے حج کو واجب، اس کے حق کی ادائیگی کو لاز م اور اس کی زیارت کو تم پر مقرر کیا ھے پس وہ فرماتا ھے:
”لوگوں پر خدا کا حق یہ ھے کہ جو بھی خدا کے گھر تک جانے کی استطاعت رکھتا ھے وہ بیت اللہ کی زیارت کے لئے جائے اور وہ شخص جو کفر اختیار کرتا ھے (یعنی حج انجام نھیں دیتا ) تو خدا عالمین سے بے نیاز ھے “۔

Last modified on سه شنبه, 23 ارديبهشت 1393 11:15
Login to post comments