×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

17 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 25, 1393 351

682 میںسنٹ لیو دوئم نے کیتھولک پوپ کی حیثیت سے کام کاج شروع کیا۔
1743  سویڈن اور روس نے امن سمجھوتے پر

دستخط کئے۔
 1761 میں ہندستان میں  اولین انگریزی مشنری کے بانی ولیم کیری کا جنم ہوا۔
1787  ہنگری میں یہویوں کو اجتماعی عبادت کرنے کی  اجازت ملی۔
 1846 میںامریکہ نے لاس اینجلس پر حق کا دعویٰ کیا۔
1858  امریکی کے ہوائی میں پہلے بنک کا قیام۔
1869  لندن میں پہلا بین الاقوامی کشتی رانی مقابلہ تھیمس ندی میں منعقد ہوا۔
1914  لتھوانیا نے جرمنی کے سامنے خود سپردگی کی۔
1915  امریکی صوبہ ٹیکساس میں آنے والے گردابی طوفان ہیریکین سے 275 لوگوں کی موت ہوگئی۔
1917  اٹلی نے جرمنی اور ترکی کے خلاف اعلاج جنگ کیا۔
  1924  فرانس اور جرمنی کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوا۔
 1932 میں نوبل انعام یافتہ اور ہندستانی نژاد مصنف وی ایس نائیپال کا جنم ہوا۔
 1945 میںانڈونیشیا کو نیدرلینڈ سے آزادی ملی اور ڈاکٹر سوکارنو نے جمہوری حکومت کی تشکیل کی۔
 1969 میںڈاکٹر فلپ بلئی برگ کی دل کی پیوند کاری کے 19 مہینے اور 15  دن بعد موت ہوئی
1980  سوویت یونین (یو ایس ایس آر) اور عراق نے  عراقی نیوکلیائی ری ایکٹر بنانے کے لئے ایک معاہدے  پر دستخط کئے۔
 1987 میں جرمنی  کے تانا شاہ ایڈولف ہٹلر کا ساتھی روڈیلف ہیس کی برلن کی جیل میں موت ہوگئی۔
 1988 میں پاکستان کے صدر ضیاء الحق اور پاکستان میں امریکی سفیر آرنلڈ رافیل کی طیارہ حادثہ میںموت ہوئی۔
1988  امریکہ نے نیواڈا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1999  ترکی میں زبردست زلزلہ سے 17 ہزار سے زیادہ  لوگوں کی موت اور تقریباََ 44 ہزار زخمی۔

قومی
 1761 : پانی پت کی تیسری جنگ میں احمد شاہ ابدال نے مراٹھوں کو شرمناک شکست دی۔
1909  عظیم انقلابی مدن لال ڈیگرا کو پھانسی۔
 1947 میں ہندستان کی آزادی کے بعد برطانوی فوجیوں کی ٹکڑی نے انگلینڈ کے لئے کوچ کیا۔
 1998 میں ہندستان میں قومی انسانی حقوق کمیشن نے کمسنی میں شادی پر کارگر کنٹرول کے لئے شادیوں کے رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کی سفارش کی۔

Login to post comments