Loading...

  • 09 Jul, 2025

ایپل نے متنازعہ پیانو اشتہار پر معافی مانگ لی

ایپل نے متنازعہ پیانو اشتہار پر معافی مانگ لی

ایپل نے ایک اشتہار پر ردعمل کے بعد معافی نامہ جاری کیا جس میں موسیقی کے آلات اور کتابوں سمیت مختلف اشیاء کو ہائیڈرولک پریس کے ذریعے کچل دیا گیا تھا۔