Loading...

  • 14 May, 2025

لاطینی امریکہ، جنوب مشرقی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے کئی ممالک نے ہندوستان سے فوجی ساز و سامان کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور حالیہ دنوں میں جنوبی ایشیائی ممالک کی طرف سے ہتھیاروں میں دلچسپی بڑھی ہے۔