Loading...

  • 30 Apr, 2025

حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا

حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا

لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر پر خودکش ڈرونز کے ایک دستے کے ساتھ حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔