Loading...

  • 21 Jul, 2025

حزب اللہ کا ڈرون حملہ بن یامینا فوجی اڈے پر: 4 ہلاک، 100 زخمی

حزب اللہ کا ڈرون حملہ بن یامینا فوجی اڈے پر: 4 ہلاک، 100 زخمی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔