Loading...

  • 21 Jul, 2025

حوثیوں کا خلیج عدن میں کنٹینر شپ پر حملے کا دعویٰ

حوثیوں کا خلیج عدن میں کنٹینر شپ پر حملے کا دعویٰ

حوثیوں کا کہنا ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد پہلا حملہ خلیج عدن میں بحری جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے کیا گیا۔