Loading...

  • 06 May, 2025

اسرائیلی فوج نے غزہ سے ہزاروں فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ تقریباً تین ماہ قبل تباہ کن جنگ کے آغاز کے بعد فوجوں کا یہ پہلا انخلاء ہے۔