Loading...

  • 03 May, 2025

کینیا: مشتبہ سیریل کلر نے 42 خواتین کے قتل کا اعتراف کر لیا

کینیا: مشتبہ سیریل کلر نے 42 خواتین کے قتل کا اعتراف کر لیا

پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک نو لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں اور ان کی پوسٹ مارٹم نایروبی میں کی جا رہی ہے۔