Loading...

  • 15 Jul, 2025

خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایرانی صدر کی موت سے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایرانی صدر کی موت سے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔

اتوار کے روز، ابراہیم رئیسی اور دیگر کئی افراد شمال مغربی ایران میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔