Loading...

  • 13 May, 2025

روسی سائنسدانوں نے خود کو ڈھالنے والی مصنوعی ذہانت تیار کر لی

روسی سائنسدانوں نے خود کو ڈھالنے والی مصنوعی ذہانت تیار کر لی

روس میں تیار کیے گئے ایک نئے مصنوعی ذہانت کے ماڈل کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ خود بخود نئے کام سیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔