Loading...

  • 15 May, 2025

لبنان کے دارالحکومت میں ایک حملے میں شہید ہونے کے دو دن بعد بیروت میں حماس کے نائب رہنما صالح العروری کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔