ایران نے ٹرمپ کے قتل کی سازش کے الزامات کی تردید کر دی
امریکی حکام نے حال ہی میں ایک ایرانی شہری پر الزامات عائد کیے ہیں کہ اس نے نو منتخب صدر کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی کی بنیاد رکھی تھی
Loading...
امریکی حکام نے حال ہی میں ایک ایرانی شہری پر الزامات عائد کیے ہیں کہ اس نے نو منتخب صدر کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی کی بنیاد رکھی تھی
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے سینیئر کمانڈر محمد حسین سرور (حاج ابو صالح) کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالا ہیرس نے اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ ٹرمپ محفوظ ہیں۔
ایران کی اسلامی انقلابی گارڈز کورپس (IRGC) کے القدس فورس کے ایک کمانڈر نے اسرائیل کے ہاتھوں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے ردعمل میں کہا ہے کہ تہران کا ردعمل "مختلف اور حیرت انگیز" ہوگا۔
سب کی نظریں ایران پر لگی ہوئی ہیں اور اس کے ممکنہ ردعمل پر، جو دارالحکومت میں ایک قتل کا جواب ہو سکتا ہے، جس کا الزام اسرائیل پر لگایا گیا ہے۔
حماس کے سیاسی رہنما کے قتل کے بعد عسکریت پسند گروپ مبینہ طور پر "بڑی کارروائیوں" کی منصوبہ بندی کر رہا ہے
ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کورپس (آئی آر جی سی) کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے سربراہ کے قتل کے لیے "مناسب وقت اور مقام پر سخت سزا" دی جائے گی۔
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک سینئر رہنما کے قتل کا بدلہ لینگے
فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے بیروت میں حماس کے سیاسی بیورو کے نائب کا قتل اس بات کی مزید تصدیق کرتا ہے کہ حکومت محصور غزہ کی پٹی میں اپنی جنگ میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کر رہی ہے۔