Loading...

  • 14 Jul, 2025

عرب امریکی ووٹرز میں ٹرمپ کی مقبولیت، ہیرس کو پیچھے چھوڑ دیا، سروے رپورٹ

عرب امریکی ووٹرز میں ٹرمپ کی مقبولیت، ہیرس کو پیچھے چھوڑ دیا، سروے رپورٹ

نیا سروے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کے لیے ایک انتباہ ہے کہ غزہ میں جاری جنگ ان کے ایک اہم ووٹنگ بلاک کی حمایت کھو رہی ہے۔